ذو جنسین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (قواعد) ایسا لفظ جو مختلف معانی کے لحاظ سے مذکر اور مونث دونوں طرح مستعمل ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (قواعد) ایسا لفظ جو مختلف معانی کے لحاظ سے مذکر اور مونث دونوں طرح مستعمل ہو۔